یہ پاکستان کے عوام کو دہشت زدہ کرنا چاہتے ہیں، پانچ اگست کا احتجاج ایک ملک گیر تحریک ہوگی، خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے حوالے سے وزیراعلیٰ سے بات کروں گا، رہنما پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ، وزیر تعلیم فیصل ترکئی، حکومتی رکن حمید الرحمٰن کو پریذائیڈنگ افسر نے پکڑا، 2 بار پولنگ رکوائی گئی، وزیراعلیٰ کی معذرت پر پولنگ شروع ہوئی، ذرائع
اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر حد تک جائیں گے، آرمی چیف سے ملاقات کرکے مسائل سے آگاہ کروں گا، وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب۔
جے یو آئی ( ف ) سوشل میڈیا کے مطابق جرگے میں طے پایا کہ سیکیورٹی فورسز ہر شہید کے لواحقین کو 15 لاکھ اور ہر زخمی کو ڈھائی لاکھ روپے ادا کریں گی، واقعے میں جانی نقصان اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سہیل آفریدی
صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، قائدحزب اختلاف، آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے، صوبائی صدر پیپلزپارٹی، کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں، صوبائی صدر اے این پی
شیر علی آفریدی نے اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی کردی، اپوزیشن کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن لیڈر کا حلف کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان۔
عرفان سلیم سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گے، سینیٹ انتخابات کے دن کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے، 21 جولائی سے ہماری تحریک شروع ہوگی، رحمٰن جلال کی پریس کانفرنس
صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد اپوزیشن کی تعداد 52 ہوگئی، جے یو آئی (ف) 19 نشستوں کے ساتھ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا کی پاک افغان سرحد کے قریب میرعلی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سوات میں سیلابی صورتحال میں غفلت برتنے پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ اور ریسکیو کے ضلعی انچارج کو معطل کردیا گیا۔
بپھرا دریائے سوات 75 افراد کوبہا لے گیا، 55 سے زائد افراد کو بچالیاگیا، 3 خاندان دریا کنارے ٹیلے پر ناشتہ کررہے تھے، ریلا ایک ایک کرکے سب کو بہا لے گیا۔
10 گنا زائد رقم خرچ کی، رواں مالی سال کے دوران تحائف اور تفریح کی مد میں 11 کروڑ، سیکرٹ فنڈ کی مد میں 20 کروڑ خرچ کیے گئے، آئندہ مالی سال صوابدیدی فنڈ کیلئے 50 کروڑ روپے مختص